اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
آپ کہہ بھی رہے ہیں کہ انہیں زعم ہے اور پھر بھی سمجھتے ہیں کہ آپ کو اس سلسلے میں مشورہ لینا چاہیے؟!🤔
علی وقار
علی وقار
صابرہ صاحبہ! شاعر بے چارہ تو بس ابھی یار دوستوں سے صلاح مشورے میں مصروف ہے۔ گیم شاید ہی اگلے راؤنڈ میں پہنچے گی۔
Top