اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
آمین !
آپ کو بہت بہت مبارک روفی بھیا!
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
بہت شکریہ آپا، سلامت رہیں
محمداحمد
محمداحمد
خیر مبارک
صابرہ امین
صابرہ امین
اور جو خلیج عرب میں نہ رہتے ہوں انہیں؟؟
خیر مبارک!! :biggrin:
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
کیا آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ ماہِ رمضان شروع کرتے ہیں؟
میں نے تو اس وقت مبارکبادی دی تھی جب ہمارے ہاں چاند دکھائی دیا تھا۔🙂
صابرہ امین
صابرہ امین
جی، ہمارے یہاں بھی پیر سے ہی پہلا روزہ تھا۔
Top