نوح ناروی کا سسرال آرہ نامی قصبے میں تھا ۔ سو انہوں نے اپنی رودادِ حیات کو اپنے مخصوص انداز میں یوں بیان کیا: آرے سے گئے نوح تو نارے آئے نارے سے گئے نوح تو آرے آئے
آرے سے گئے نوح تو نارے آئے
نارے سے گئے نوح تو آرے آئے