اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
اس کو تم بیاہ دو مرے ہاتھ کی ریکھاوں سے۔
ویسے یہ ریکھا کیا ہوتی ہے؟
محمدظہیر
محمدظہیر
ریکھا اک انڈین اداکارہ ہے۔ لیکن اس شعر میں ریکھا سے مراد ہاتھ کی لکیریں ہیں۔
Top