یہ کس کتاب میں لکھاہے کہ رسولﷺ نے ایسا کہا؟ انٹرنیٹ پر بدرة الناصحین نامی ایک غیر معروف کتاب کا ذکر ملتا ہے جس کی pdf تک میسر نہیں۔