اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
معنی پوچھنا اگر غیر مناسب نہیں ہے تو بتا دیجیے عاطف بھائی؟ سید عاطف علی
میرے ذہن میں تو عجیب و غریب معانی آ رہے ہیں۔ ویسے آپ کا ذوقِ سخن اعلیٰ ہے تو شعر بھی اس کے مصداق ہی ہو گا۔
Top