اردو محفل فورم

زیک
زیک
آف ٹریل
صابرہ امین
صابرہ امین
نہ کسی کو فکر منزل نہ کہیں سراغ جادہ
یہ عجیب کارواں ہے جو رواں ہے بے ارادہ
صابرہ امین
صابرہ امین
آپ کی ڈی پی تو بہت عمدہ ہے۔ اردو محفل سے آپ کے لگاؤ کا خوبصورت اظہار ہے۔ ماشا اللہ
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ارے واہ! آپ تو خود آرٹسٹ اور گرافک ڈیزائنر ہیں ۔ آپ کو پسند آئی تو پھر یقیناًعمدہ ہوگی۔ متن نگار نامی اینڈروائڈ ایپ سے بنائی ہے ۔اگر آپ تین ڈبے گلاب جامن وغیرہ رشوت میں بھیج دیں تو آپ کے لیے بھی ڈی پی بنائی جاسکتی ہے ۔ :D
صابرہ امین
صابرہ امین
نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔ !! جب آپ جاسمن سس کے لیے اشعار لکھ سکتے ہیں تو ہمارے لیے بھی کم از کم ڈی پی تو بنا ہی سکتے ہیں۔ ہمارے رشک و حسد میں کچھ تو کمی آئے گی! 😁
زیک
زیک
بنانے سے پہلے ڈبے ضرور چیک کریں کہ گلاب جامن ہی کے ہوں اور ان میں پوتین نہ ہو
Top