اکمل بھیا کے نام آپا کا پیغاممعلوم ہی ہے آپ کو بندی کا ایڈریسسیدھے کلفٹن مرے نام بھیجیےایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوںپختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجیے
اکمل بھیا کے نام آپا کا پیغام
معلوم ہی ہے آپ کو بندی کا ایڈریس
سیدھے کلفٹن مرے نام بھیجیے
ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوں
پختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجیے