اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ کریم آپ کو کروڑوں عطا کرے گا ۔ جان ہے تو جہان ہے ۔راحل بھائی ، یہ بتائیے کہ اب آپ کو وہاں واپس بھی جانا پڑے گا ؟!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اور سونڈ کے حالات اب کیسے ہیں ؟
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ظہیراحمدظہیر بھائی، افسوس کہ حالات میں اب تک کوئی خاص بہتری نہیں آئی... جب تک کسی ایک فریق کو واضح عسکری کامیابی نہیں ملتی، حالات میں کسی پائیدار تبدیلی کی امید بھی نہیں... مگر اس دوران خاکم بدہن ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہوگا :(
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
باقی حالات بہتر ہوئے تو ضرور واپس جاؤں گا ان شاء اللہ ...6 سال میں ایک مکان کو گھر بنایا تھا، اس کو کیسے اتنی آسانی سے چھوڑ سکتے ہیں! میرے ساتھ آنے والوں میں 80 فیصد لوگ حالات میں بہتری پر واپسی کے لیے آمادہ تھے.
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائیں۔آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ کریم تمام معاملات کو جلد از جلد درست فرمائے اور آپ کے جان و مال کو اپنی امان میں رکھے۔آسانیاں عطا فرمائے ۔ آمین
صابرہ امین
صابرہ امین
دعا ہے کہ جو کچھ میسر ہے اللہ اس میں ڈھیروں خیر و برکت عطا فرمائے ۔ آمین
شکر ہے کہ آپ سب بخیریت واپس آ گئے۔ انشااللہ حالات آپ کے حق میں بہتر ہوں گے۔
Top