وہ پھر بھی کچھ ہلکی ہے۔ میرے پاس ریڈیو کے ایک پروڈیوسر کی کتاب آئی۔ قسم سے صرف وزن کی وجہ سے ابھی تک نہیں پڑھی ماسوائے ایک دو صفحوں کے۔ جب پڑھنے کا سوچتی ہوں، وزن کو لے کے چپ بیٹھ جاتی ہوں۔
ویسے یہ شعر پڑھے آپ کو کئی مہینے ہو گئے۔ سوچتے بھی چند ماہ گزر گئے۔ اب منصوبہ بنا ہی لیں چار ماہ میں۔ اور اس سے اگلے چھے ماہ میں عمل بھی کر لیں۔