اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
ایشو کیا آ رہا ہے عاطف بھائی۔ بظاہر تو ٹھیک ٹھاک چل رہی ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی

This site can’t be reached

self.pbs.gov.pk took too long to respond.
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اگر پاکستان میں ٹھیک چل رہی ہے تو کراچی کے گھر سے ریموٹ لاگ ان ہو گر دیکھوں ؟
علی وقار
سنا ہے کہ یہ چند دنوں میں بند ہو جائے گی ۔ واللہ اعلم ۔ مردم شماری کے لیے ہے۔
علی وقار
علی وقار
تین مارچ تک تو بند نہیں ہو گی جہاں تک میں نے سنا ہے۔ جی ہاں، ایسا کر دیکھیں کیونکہ پاکستان میں تو چل رہی ہے۔
علی وقار
علی وقار
موبائل سے کوڈ ملے گا اس لیے موبائل ہمراہ رکھیے گا یا کوڈ پاکستان سے منگوا لیجیے گا۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
وہ تو ساتھ ہی رہتا ہے ۔ ابھی ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
پاکستان میں فائر فاکس پر کھل گئی لیکن ،
او ٹی پی ۔ کا ٹائم 120 سیکنڈ ہے ۔ جبکہ ایس ایم ایس ۔ تین چار منٹ سے زیادہ میں آرہا ہے ۔
علی وقار
علی وقار
پہلی بار قدرے تاخیر سے آیا تھا، دوسری بار جلد ہی آ گیا تھا۔ کوشش جاری رکھیں۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
چار پانچ مرتبہ تو کیا ۔ اب ٹائم بڑھ ہی رہا ہے ۔ صبح انشاءاللہ ہو جائے گا۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
زیک
زیک
یہ پاکستان سے باہر والوں کے لئے تو نہیں ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کیوں نہیں ؟ پاکستان سے باہر والے پاکستانی تو ہیں ۔ خصوصا وہ جو کوئی اور قومیت اختیار نہیں کرتے ۔
وجی
وجی
بھائی پہلے پاکستان والوں کو تو چلانے دو۔
یہ یہاں نہیں چل رہی تو باہر کیا چلے گی
دوسرا یہ آپ کے موبائل پر او ٹی پی کوڈ بھیجتا ہے
سید عاطف علی
سید عاطف علی
وجی بھیا ! میں بھی پاکستان ہی سے چلانے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ لیکن میرا بیرون ملک آو ٹی پی بہت تاخیر سے آرہا ہے ۔
Top