اردو محفل فورم

یاسر شاہ
یاسر شاہ
ماشاء اللہ مبارک ہو۔اللہ جل شانہ نصیب اچھے کرے۔آمین
عدنان عمر
عدنان عمر
مبارک ہو۔ اللّہﷻ دین و دنیا کی کامرانیاں عطا فرمائے، آمین۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ماشاء اللہ
بہت مبارک ہو شکیب بھائی
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ آمین!
سیما علی
سیما علی
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو!
زیک
زیک
بہت مبارک ہو شکیب
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت بہت مبارک ہو
علی وقار
علی وقار
اس خوش نصیبی پر مبارک باد۔
شکیب
شکیب
بہت بہت شکریہ احباب جزاکم اللہ خیرا دعاؤں کے لیے۔❤️
آمین ثم آمین
فاخر
فاخر
مبارك هو !!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللّٰه
بہت مبارک ہو شکیب بھائی
Top