اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
خود کُشی کم ہمت لوگ کرتے ہیں۔
ایسے شاعروں کو ہرگز نہ پڑھیں۔

اور آپ بھی زندگی کو خدا کی نعمت سمجھیے۔ اللہ کا شکر کیجے۔ اللہ آپ کے لئے بہت اچھے منصوبے رکھتا ہے۔ بس آپ اُس پر بھروسہ کیجے ۔

بہت اچھی زندگی گزرے گی ان شاء اللہ۔ !
سید عمران
سید عمران
احمد بھائی بس ایک دفعہ آصف بھائی کی شادی ہوجانے دیں۔۔۔
دہی لاتے لاتے خود کشی کرنے کی بھی ہمت نہ رہے گی!!!
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔! یہ بات نوجوانی میں ہضم نہیں ہوتی۔ لیکن آہستہ آہستہ سمجھ آ ہی جاتی ہے۔ :) :) :)
محمد آصف میؤ
محمد آصف میؤ
بلاشبہ خود کشی حرام ہے ۔ اللّٰہ باز رکھے اس حرکت سے لیکن

میرے نزدیک تو خود سوز بہادر ہیں بہت
وگرنہ بزدلوں سے خود کشی کہاں سے ہو
محمد آصف میؤ
Top