اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو۔ خوبصورت نام رکھا ہے۔برخوردار کے لیے دعائیں اور نیک تمنائیں۔

یہ چھٹی کی رسم کیا ہوتی ہے !
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ بہت خوشی کی خبر ہے ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ اسے اور آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کو بھی اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اولاد کا کوئی دکھ نہ دکھائے۔ اولاد کی طرف سے کسی آزمائش میں نہ ڈالے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر طرح سے اور ہر طرف سے حفاظت فرمائے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آمین!
ثم آمین!
علی وقار
علی وقار
مبارک باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام کا مطلب کیا ہے ویسے؟
فاخر
فاخر
علی وقار
سُعْدَان (حرف ’’س‘‘ کے پیش کے ساتھ ) اِس کے معنی ہیں: میں خدا تعالیٰ کی پاکی بیان کرتا ہوں اور اس کی اطاعت کرتا ہوں۔
(مصباح اللغات ،ص:361-362)
فاخر
فاخر
عبدالقیوم چوہدری
چھٹی کی رسم بچے کی ولادت کے چھٹے دِن ادا کی جاتی ہے، شاید اسی رسم سے ’’چھٹی کا دودھ‘‘ کی کہاوت مشتق ہے۔ :LOL:
فاخر
فاخر
جاسمن
بہت بہت شکریہ ، آمین ثم آمین :giggle::giggle:
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
جی اچھا۔
اس رسم میں کیا ہوتا ہے ؟
سیما علی
سیما علی
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
بہت بہت مبارک !!پروردگار نیک او صالح بنائے !والدین کا سایہ قائم رہے ۔آمین
سید عمران
سید عمران
سید عمران
سید عمران
فاخر بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو!!!
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللّٰه
اللہ کریم ہمیشہ والدین کے دلوں کا سکون بنائے رکھیں۔آمین
آپ کوبہت مبارک ہو فاخر بھائی۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔@فاخر بھائی
یاسر شاہ
یاسر شاہ
آمین ۔مبروک آمد سعدان در ماہ رمضان یعنی ماہ نزول قرآن
خورشیداحمدخورشید
عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
مبارک ہو فاخر بھائی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
سید عمران
کیا یہ کوئی مذہبی رسم ہے یا ثقافتی ؟
ایک سے پانچ تک کے دودھ میں ایسا کیا نہیں ہوتا جو چھٹی میں ہوتا ہے اور رسم بن جاتا ہے ؟
Top