اردو محفل فورم

ایس ایس ساگر
ایس ایس ساگر
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے ،
سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
Top