اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
یہ آپ کا شعر ہے
یاسر شاہ
یاسر شاہ
پہلا مصرع غیر موزوں ہے۔یوں درست ہو گا:
جو کوئی مجھ سے ملا اپنے عکس ہی سے ملا
یاسر شاہ
یاسر شاہ
نقیبی بھائی ان کی رہنمائی کریں کہ اپنا کلام کیسے پوسٹ کریں۔
صباء نورین
صباء نورین
محترم یاسر شاہ بالکل بجا فرمایا اس انداز سے زیادہ بہتر ہو جائے گا اصلاح کا شکریہ☺
Top