اردو محفل فورم

احمد محمد
احمد محمد
بے شک! شکر کا حاصل، ثمر اور تاثیر سکون و اطمینان ہی سے ہے مگر اس کے لیے مقبول قرینوں سے آزمائش ضروری ہے۔ اور اس قرینہ سے لاعلمی یا صرفِ نظر کے باعث ہی تو پریشان ہیں ہم۔
احمد محمد
احمد محمد
اب منظور قرینہ کی بابت راہنمائی مل جائے تو کیا ہی کہنے ہیں۔
نور وجدان
نور وجدان
بہت خوب! بہت اچھا تبصرہ
Top