اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
ارے ارے کیا ہوگیا؟؟؟ خیریت ہے بھیا؟؟

ویسے لڑکپن میں ہم نے اس غزل کی اچھی خاصی بے وزن اور بیہودہ قسم کی پیروڈی لکھی تھی :) ۔۔۔
امتدادِ زمانہ سے اسکا مسودہ کھوگیا ہے مگر کوشش کریں گے نقل مطابق اصل یاد کر کے آپ کو خفیہ طور پر پڑھانے کی :) :)
Top