اردو محفل فورم

آصف اثر
آصف اثر
حضرت آپ کونسے سٹیج میں ہیں؟ معذرت آپ کی بیماری کا علم نہیں تھا۔ جان کر دکھ ہوا۔
آصف اثر
آصف اثر
ویسے اس کا ایک حل یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ سوشل انٹرکٹیویٹی پیدا کریں۔ اس سے ان شاء اللہ کافی افاقہ ہوگا۔
Top