اردو محفل فورم

La Alma
La Alma
نور ، اس ویڈیو میں آواز آپ کی ہے؟
نور وجدان
نور وجدان
جی، آواز میری ہے، کیا کسی کمی کی جانب اشارہ تو نہیں؟
La Alma
La Alma
نہیں۔ بس یونہی پوچھا تھا۔ ( :
جاسمن
جاسمن
سبحان اللہ!
نور وجدان
نور وجدان
گویا میں نے آپ سے داد پا کے دل کو خوش کرلیا:)
سین خے
سین خے
نور وجدان آپ کی آواز اور اندازِ بیان بہت ہی خوبصورت ہے :) جزاک اللہ۔ اللہ پاک آپ کو بے انتہا ترقی عطا فرمائے آمین۔
Top