اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہاہاہاہاہاہا ،
بہت خوب سعد بھائی۔
سید ذیشان
سید ذیشان
گڈ ون
سید ذیشان
سید ذیشان
ساونڈ وویوز کے لئے تو سونار نہیں استعمال ہونا چاہئے؟ سو سونار کی ایک ریڈار کی۔
محمد سعد
محمد سعد
بات آپ کی درست ہے، لیکن وہ صاحب جب چھینکتے ہیں تو الیکٹرومیگنیٹک شاک ویوز بھی پیدا ہوتی ہیں۔ اس کے مکینزم پر تحقیق جاری ہے کہ ایسا کیونکر ہوتا ہے۔
سید ذیشان
سید ذیشان
بس گریویٹی ویوز نہ بنیں باقی کو ڈیل کر لیں گے ؛)
محمد سعد
محمد سعد
کچھ کہہ نہیں سکتے۔ گریویٹی ویوز ڈیٹیکٹ کرنے کا میرے پاس آپریٹس نہیں ہے۔
سید ذیشان
سید ذیشان
محفلی سینسدانوں کی خدمت حاصل کر سکتے ہیں D:
محمد سعد
محمد سعد
اگر وہ مدد کرنا چاہیں تو حال ہی میں ایک ہائی پاور لیزر خریدی ہے جس کا ابھی تک کچھ بنا نہیں پایا ہوں۔ انٹرفیرومیٹری کا ارادہ تھا۔ گریویٹی ویوز کے تڑکے کے ساتھ تو مزا دوبالا ہو جائے گا۔
Top