اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
ان شاء اللہ بھی لکھ دیتے آپ ۔۔۔۔۔۔۔! ہماری جانب سے دعا ہی دعا۔ اللہ کریم آپ کو امتیازی نمبروں سے کامیابی عطا فرمائے۔ اب آپ محنت کو بھی اک ذرا سی زحمت دے دیجیے تو شاید دعا میں زیادہ تاثیر پیدا ہو جائے ۔۔۔!
ہادیہ
ہادیہ
اللہ پاک کامیابی آپ کا مقدر بنائے۔۔ آمین۔۔
نیکسٹ منتھ میرے بھی فائنل ٹرم کے ایگزامز ہیں ۔۔ اس کے بعد تو میں نے بالکل بھی نہیں پڑھنا ۔۔۔ :ڈی
ہادیہ
ہادیہ
سید عمران
سید عمران
اتنی ترغیبیں نہ بھی دیتے تب بھی ہم ضرور دعا دیتے کہ اللہ تعالی ہم کو آپ کو ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں!!!
Top