قبلہ محمد وارث صاحب سے بھی ملاقات لازمی کیجیے گا ۔تصویریں بھی لازمی لینی ہیں اور واپسی میں ملاقات کا احوال بھی محفل پر پوسٹ کرنا ہے ۔
محمد احمد بھائ پھپھو کا چہلم ہے...انتقال میں بھی جانا نہیں ہوا تھا....مشکل تو تھ ان دنوں جانے کا مگر...باندھ لی سفر پہ کمر....
عدنان بھائ کل پہنچونگا اور پرسوں صبح کی روانگی ہے...تو تھوڑا مشکل لگ رہا ہے کہ ملاقات ہو پائے....اب دیکھیے....
نواب شاہ سے ایک ریلہ لیڈی ڈاکٹرز کا سوار ہوا بس جہاں جگہ مل رہی ہے....قبضہ ہو رہا ہے...انتہائ گرمی....تھوڑی دہر کو گیٹ پر گئے تو معلوم ہوا.....
فیصل صاحب کو خبر کردیں لاہور میں جو پائے والا پروگرام بن رہا تھا وہ کل کا رکھ لییں کراچی کے محفلین کی پیشگی پکی کنفرمیشن شرکت کی....