وعلیکم اسلام بھائی جان ہمیں عبدالرحمن نام ہی پسند ہے اور یہی ہمارا اصل نام ہے کوشش کریں یہی عطا کیا جائے
منتظمین کے سامنے آپ کی جانب سے تجویز کردہ نام پہنچا دیے جائیں گے، آپ کو جلد ہی اطلاع کر دی جائے گی، ان شاء اللہ۔
ہمیں عبدالرحمن نام ہی پسند ہے اور یہی ہمارا اصل نام ہے کوشش کریں یہی عطا کیا جائے