اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اگر حلال ہوتی تو ظالم طاقتور کا مقابلہ کون کرتا؟
(فراز)
(فراز)
معاشرے میں کمزوروں کے ساتھ بڑھتی ہوئی ناانصافی اور زیادتی کو دیکھتے ہوئے کہی یہ بات
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
تاریخ بتاتی ہے کہ طاقتور بھی تہِ خاک گئے، اور کمزور بھی طاقتور ہوئے۔ مگر کمزوری کا رونا رو کر نہیں، بلکہ بہادری سے سامنا کر کے۔
Top