اردو محفل فورم

ا
الف نظامی
کون سی جگہ کا ذکر ہے۔
محمدظہیر
محمدظہیر
ماشاءاللہ. یہاں 15 ڈگری ہے اور میں کمبل اوڑھے بیٹھا ہوں اس کے باوجود پاؤں ہیں کہ گرم ہی نہیں ہو رہے.
ہادیہ
ہادیہ
آہاں۔۔ موجیں ۔۔ :)
زیک
زیک
یعنی خوب مزے کئے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
لاریب مرزا
محمدظہیر ہم نے بھی جرابوں کے تین تین جوڑے پہن رکھے تھے، تب بھی پاؤں ٹھنڈے ہی محسوس ہو رہے تھے۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہادیہ جی ہاں، مزا تو بہت آیا۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی ہاں زیک بھائی، ہم سوچ رہے تھے کہ اب تک برف گندی ہو چکی ہو گی یا آئس بن چکی ہو گی۔ لیکن ایوبیہ میں برف کافی صاف تھی اور چلنے پھرنے، کھیلنے، پھسلنے اور گرنے کے قابل تھی۔ :پ :)
عثمان
عثمان
منفی دو پر آئس نہیں بنے گی ماسوائے یہ کہ تہہ بہت پتلی ہو۔ جوتے اگر بند اور اچھی نوعیت کے ہوں تو ایک سے زائد جوڑے موزوں کی ضرورت نہیں۔
Top