اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
واہ جی۔ بڑی موجیں کرتی ہیں آپ:)
ہادیہ
ہادیہ
اب روداد کب لکھ رہی ہیں؟
عثمان
عثمان
سکول کے ساتھ ٹور تھا؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہادیہ روداد کے لیے تصاویر درکار ہوں گی جبکہ یہ ہمارا پہلا ایسا ٹور تھا جس میں ہمارے پاس ہمارا سیل فون نہیں تھا۔ :p
لاریب مرزا
لاریب مرزا
دراصل ہماری تینوں خالائیں کل اچانک ہی فیملی سمیت ہمارے گھر آن پہنچیں۔ اور آج جب ہم اسکول سے گھر واپس آئے تو ہمیں دھوکے سے گاڑی میں بٹھا لیا گیا۔ جب گاڑی جی ٹی روڈ پہ فراٹے بھرنے لگی تو ہم نے پوچھا کہ ہم جا کہاں رہے ہیں؟؟ تو بھائی فرماتے ہیں قلعہ روہتاس۔۔۔ ہم نے کہا نہییییییں!!! ہمارا سیل فون بھی پکڑنے نہیں دیا۔ :'(
فرماتے ہیں کہ اب تو دیر ہو چکی۔ :)
Top