لاریب مرزا : حیرانی کس بارے میں ہیں۔ ہجرت یا برسنے کے بارے میں۔۔۔ یا ہماری بے تکی شاعری کے بارے میں۔۔۔ :ڈی تففن برطرف۔ شکریہ
حیران اس وجہ سے ہیں کہ آپ نے پورے water cycle کو ایک ہی جملے میں سمو دیا اور وہ بھی عروض اور بحور میں جکڑ کے :پ خیال عمدہ ہے۔