اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
شعر میں فنی خرابی لگتی ہے عدنان بھائی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
فہد اشرف
فہد اشرف
درست شعر یوں ہے
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
شکریہ درستگی کےلیے۔:)
فہد اشرف
فہد اشرف
دوسرے مصرعےمیں لگائے کو لگے کر لیں
ہادیہ
ہادیہ
خیریت ہے بھیا۔۔ اننا دکھی
Top