اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
اللہ پاک نے فرمایا " اے ابن آدم زمانے کو برا نا کہو کیونکہ میں ہی زمانہ ہوں "
ایک اور جگہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔زمانے کو برا نہ کہو کیونکہ درحقیقت اللہ ہی زمانہ ہے۔۔ (غلطی کوتاہی کو اللہ معاف فرمائے ۔۔آمین)
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہادیہ
ہادیہ
عدنان بھیا آپ نے کوئی یونیفارم پہنی ہوئی ہے؟ کیا جاب ہے آپ کی؟؟
Top