اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
حسان بھائی!! آپ بیٹھے کیا کیا سوچتے رہتے ہیں!
فلک شیر
فلک شیر
کیا ہو گیا بھائی حسان!؟
زیک
زیک
دماغ چل گیا ہے اور کیا ہونا ہے۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے تک ان کے نزدیک پشتو کی کوئی وقعت نہ تھی
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
سیدھا سیدھا فارسی کیوں نہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھائی کیوں کیفیت نامہ بند کروانے پر تلے ہو۔ہاتھ ہولا رکھو بھائی۔
نبیل
نبیل
حسان، نفرت پھیلانے اور تعصب سے کوئی انٹلکچوئلزم ثابت نہیں ہوتا۔ بہتر ہے کہ یہ سلسلہ ختم کریں۔
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
تو اب اردو پشتو تنازعہ شروع ہوگا:)
فہد اشرف
فہد اشرف
اردو اتنی ناپسند ہے تو اردو فورم پہ کیوں ہیں؟ فارسی اشعار کا اردو میں ترجمہ کیوں کرتے ہیں؟
La Alma
La Alma
Languephrenia disorder
زیک
زیک
خوب اصطلاح ہے لیکن phrenia کے بعد disorder کی ضرورت ہے؟
Top