اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بابا بلھے شاہ کا نظریہ تو کچھ اور ہے۔آپ ؒفرماتے ہیں۔وے بلھا آساں مرنا نہ ہی۔گور پیا کوئی اور۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
وہ خالصتاً تصوف کا پہلو ہے۔
بنیادی بات جو دین نے سکھائی ہے، وہ یہ کہ باقی رہنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھائی تصوف یعنی معرفت روحانیت بھی تو دین کا حصہ ہیں ۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میرا ایمان یہی ہے کہ باقی رہنے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔ اولیاء کا احترام اپنی جگہ۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
کل نفس ذائقۃ الموت

بات ختم
Top