اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
آپ نے مٹاتے دیکھا تھا بھیا:ڈی
ل
لئیق احمد
آپ سے تو کچھ ہوا نہیں، اب وہ ماں باپ کی مرضی سے بھی شادی نہ کرے!!
ہادیہ
ہادیہ
ہاہاہا۔۔۔
فرقان احمد
فرقان احمد
بڑے مشہور ہو گئے ہیں بھیا جی! خود ہی سمجھ جائیں کہ کیسے!
ہادیہ
ہادیہ
مجھے بھی بتائیں کیسے مشہور ہوئے؟
فرقان احمد
فرقان احمد
عدنان بھیا! آپ صرف پسندیدہ پر کلک نہ فرماتے جائیں، جواب پیش کیا جائے جے آئی ٹی میں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کوئی ہمیں بتائے کہ ہم بتائے کیا۔
ہادیہ
ہادیہ
فرقان صاحب یہ جے آئی ٹی کسے بولا آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ کی طرف اشارہ لگتا ہے فرقان بھیا کا۔
ہادیہ
ہادیہ
دیکھیں پلیززز میں نے کچھ نہیں کہا آپ کو یا فرقان صاحب کو۔ اس لیے اشارتًا بات بھی مت کریں۔ بندہ سیدھی بات کرے ۔۔۔
ہادیہ
ہادیہ
مجھے مشکل باتیں سمجھ نہیں آتی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
گڑیا بہنا مذاق میں بات ہو رہی ہے۔
ہادیہ
ہادیہ
اوکے پھر ٹھیک ہے:).. میں اب بڑی ہوگئی ہوں :ڈی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
چلیں ہم آسان کر دیتے ہیں بات کو۔آپ اور فرقان بھیا جج ہیں اور مجھ سے وضاحت طلب کررہے ہیں۔
ہادیہ
ہادیہ
جج تو کوئی اور بنا دیتے:ڈی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ ۔اب میں آپ کو گڑیا کی نہیں بولو گا بلکہ آپی بولو گا ٹھیک ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہادیہ
ہادیہ
آپ سے چھوٹی ہوں:پ
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
تو ننھی ٹھیک رہے گا
Top