اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
مبارک ہو!! :)
جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے تو آپ کے صاحبزادے اور ہمارے بھتیجے ایک ہی دن کی پیدائش ہیں۔ ہمارا بھتیجا تو ایک ماہ ہو گیا خوب دوڑتا پھرتا ہے گھر میں۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ماشاء اللہ۔
محمدظہیر
محمدظہیر
ماشاءاللہ، صاحبزادے کی تصویر محفل پر شیئر کیجیے :)
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ۔
اللہ قسمت اچھی کرے۔آمین!
Top