اردو محفل فورم

عباس اعوان
عباس اعوان
رب سوہنا قبول فرمائے اور برکات اور رحمتیں نازل فرمائے، آمین۔
ہادیہ
ہادیہ
فی امان اللہ۔۔۔
فرقان احمد
فرقان احمد
ان شاء اللہ آپ سے عید کے بعد بات ہو گی۔ اللہ پاک آپ کی عبادتیں قبول و منظور فرمائے۔ آپ ہمیں یاد آتے رہیں گے۔ ہم گناہ گاروں کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا محترم تابش بھیا!
محمد عدنان اکبری نقیبی
Top