اردو محفل فورم

سین خے
سین خے
اللہ پاک آپ کو صحت و تبدرستی عطا فرمائے آمین
ابن توقیر
ابن توقیر
تابش بهائی اللہ آپ کو صحت دے، بہت زیادہ احتیاط کرنی ہے. پانی کا استعمال بهی زیادہ کرنا یے اور چاول، کچے ٹماٹر وغیرہ سے جان بچانی ہے.مکمل ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق.
ابن توقیر
ابن توقیر
میں نے بے احتیاطی اور چاول سے سچے عشق کی وجہ سے خرابی کرلی تهی جس بناپر آپریٹ ہوا تها. اللہ آپ کو اپنے غیبی خزانے سے مدد فرما کر شفا عطا فرمائے.آمین
محمدظہیر
محمدظہیر
اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ فرمائے۔
محمدظہیر
محمدظہیر
تابش بھائی صرف صاف فلٹر پانی استعمال میں لائیے ، ریورس آسموسس پروسیس کیا گیا ہو تو بہتر۔
قاضی واجد الدائم
قاضی واجد الدائم
اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ فرمائے۔
زیک
زیک
Get well soon
یاز
یاز
اللہ تعالیٰ صحت عطا کرے۔ آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین. جزاک اللہ
تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ.
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ظہیر بھائی، گھر میں فلٹر لگایا ہوا ہے.
فرقان احمد
فرقان احمد
تابش بھائی، آپ اپنا خیال نہیں رکھتے ہیں، پچھلے سال بھی ان دنوں آپ کو اسی قسم کے مسائل کا سامنا تھا۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ آپ کو ڈائٹ پلان پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ پانی زیادہ پیا کیجیے۔ اللہ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے، آمین
محمدظہیر
محمدظہیر
جی تابش بھائی، دیگر جگہوں پرپانی گھر سے لے کر جائیے اور زیادہ پیتے رہیے۔ میں اکثر پانی کی بوتل اپنے سرہانے رکھ لیتا ہوں تاکہ تھوڑی تھوڑی دیر کو پیتا رہوں۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
اللہ صحت دے
عثمان
عثمان
اللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے۔ آمین!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا کریں۔ آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آپ کا صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔آمین
Top