اردو محفل فورم

زیک
زیک
کیا ہوا؟
امداد علی قادری
امداد علی قادری
یا اللہ عزوجل خیر ، کیا ہوا جناب ؟
ل
لئیق احمد
کیا افسوس ناک ہو گیا؟ قطر کا قصہ یا اسلام آباد میں کوئی سانحہ؟
ہادیہ
ہادیہ
خیریت؟
عاطف ملک
عاطف ملک
کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔مطلب قطر کی صورتحال تو افسوسناک ہے ہی۔
لیکن جو روش آج کل محفل پہ۔چل رہی،اس پر افسوس ہو رہا تھا :)
Top