اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
عاطف ملک
عاطف ملک
یہ وائے افسوس ہے یا "وائے" استفسار؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آخر الذکر
عاطف ملک
عاطف ملک
ساحر لودھی نے جو ڈرامہ کیا ہے،اس کے حوالے سے لکھا ہے :)
ایچ اے خان
ایچ اے خان
بائے بائے
کیا ڈرامہ کیا ہے؟
عاطف ملک
عاطف ملک
تقریری مقابلے میں حصہ لینے والی ایک لڑکی نے کوئی شعر پڑھا جس میں قائدِ اعظم کا ذکر تھا۔ساحر بھائی "emotional" ہو گئے اور وہ بھی بے وجہ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہم نے بھی دیکھی ہے یہ ویڈیو۔ حسان بٹ نامی ایک ڈیبیٹر نے اس پر اظہار خیال کیا ہے اور خوب کیا ہے۔ ساحر لودھی بیمار ذہن شخص ہے اور انتہائی فضول!!
Top