اردو محفل فورم

زیک
زیک
یہاں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ادھر بھی گرچ چمک بہت ہے. بجلی کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے
ابن توقیر
ابن توقیر
اس وجہ سے ہمارے یہاں ٹهنڈی ہوائیں چل رہی ہیں. بارش تو نہیں آئی پر چلیے ٹهنڈی یخ ہوا بهی غنیمت ہے.
Top