اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
آج افطار سے پہلے والا آخری گھنٹہ بہت مشکل گزرا۔ شکر ہے موسم اچھا ہو گیا۔
ابن توقیر
ابن توقیر
ماشاء اللہ، یہاں تو ابھی تک بارش نہیں پہنچی۔روزہ البتہ کافی سہولت اور سکون سے گزرا۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ابن توقیر
ابن توقیر
جی بہنا،یہاں تابش بھائی کے تھوڑا دور والے پڑوس میں،تقریباً سترکلومیٹر کا فاصلہ ہوگا پر پتا نہیں بارش یہ فاصلہ کیوں نہیں طے کرپارہی ۔سمائلس
لاریب مرزا
لاریب مرزا
آندھی بھی نہیں چلی؟؟ ہم دعا گو ہیں کہ آپ کے وہاں بھی بارش پہنچ جائے۔
ابن توقیر
ابن توقیر
آمین،نہیں بالکل نہیں،دن کو دھوپ کی تپش رہی اور ہلکی ہلکی ہوا چلتی رہی۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہاں بھی بادل اچانک ہی آئے. مغرب سے پہلے آثار تک نہ تھے. اچانک کالی گھٹا چھا گئی. اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اب مزیدار ہوا چل رہی ہے
ارم اسرار
ارم اسرار
فیصل آباد کی گرمی تو اپنے عروج پہ ہے ابھی بھی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہمارے یہاں بھی ایسا ہی ہوا تابش بھائی۔ افطار کے دوران ہی ایک دم سے کالے بادل چھا گئے اور ساتھ ہی بارش شروع۔ موسم بہت خوشگوار ہو گیا ہے۔
Top