اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
کونسا بھیا؟
ڈاکٹرعامر شہزاد
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کیفیت نامے پڑهتی جائیں خود پتا پڑ جائے گا۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
چوہدری صاحب یہاں ٹیگ کر دیں تو مزہ ہی آ جائے :)
ہادیہ
ہادیہ
رہن دیو۔۔تسی آپ ای نیک کام کرو:پ
عاطف ملک
عاطف ملک
ہاہاہا۔۔۔۔کس کو "دُر دُر" کیا جا رہا ہے؟؟؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
دیدہ بینا چاہیے ۔۔ اس لیول تک پہنچنے کے لیے ہمیں بھی ایک کمینہ چاہیے :پ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
صرف ایک۔۔۔۔۔۔۔ ؟ لین لگی اے سرکار کوئی وی مل لوو :پ
Top