ماشاءاللہ۔اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔زبان و بیان میں تاثیر پیدا کرے۔نافع علم میں اضافہ کرے۔اور آئندہ بھی ہمیشہ توفیق و سعادت نصیب فرمائے۔اللہ ہمارے بچوں اور ہمیں سب کو خود عمل پیرا ہونے اور تبلیغ کی توفیق دے۔آمین!