خوب!! گزشتہ برس 25 مئی کو ہماری بھی یہی کیفیت تھی۔ درست شعر کچھ یوں ہے۔ ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی!!