اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی، کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ پہلے ان کو خود انتظامیہ سے درخواست کرنی چاہیے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
اب ہمیں اس کا طریقہ کار نہیں پتہ!ہم تو یہ سوچ رہے ہیں کہ ہماری آڑھی ٹیڑھی تحریروں پر مثب ریٹنگز میں کچھ کمی سی محسوس ہوتی ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے آج کل ابن سعید بھائی اس قدر مصروف ہیں کہ اُن سے بات کرنے کا سوچ کر ہی رہ جاتے ہیں۔
ابن سعید
زیک
زیک
ریٹنگ دینے کی استطاعت انتہائی غلط استعمال کے بعد ہی چھینی جاتی ہے۔ لہذا ایسے دوست کو بے ادب کہنا بہتر ہو گا
محمداحمد
محمداحمد
اگر جمہوری انداز میں ووٹنگ کرائی جائے تو آپ کی بات غلط ثابت ہو جائے گی۔ :)
عثمان
عثمان
محمداحمد آپ اپنے دوست کے محفل میں ریٹنگ کے غلط استعمال پر اعترافی تبصرے ہی پڑھ لیجیے۔
زیک
زیک
کس بات پر ووٹنگ؟ کہ انتظامیہ ریٹنگ کا اختیار صرف انتہائی صورت میں چھنیتی ہے؟ یا کہ آپ کے دوست نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی؟ دوست اور برادری کو ووٹ دینے کی بجائے ان دونوں باتوں سے متعلق حقائق آپ کو محفل ہی سے مل جائیں گے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
احمد بھائی نے کہیں نہیں لکھا کہ غلط استعمال نہیں کیا تھا. بحالی کی درخواست کی ہے. محفل پر اسی حرکت پر دوسرے احباب کی ریٹنگ کی صلاحیت سلب کر کے واپس دی جا چکی ہے. تو ان کے لیے درخواست میں کیا حرج ہے؟
زیک
زیک
حرج contrition کا ہے
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
"درخواست" میں حرج کا پوچھا ہے. اور درخواست کو قبول یا رد کرنا انتظامیہ کی صوابدید پر ہے.
محمداحمد
محمداحمد
عثمان صاحب

اعترافی بیان کے بعد سزا ہوتی ہے لیکن کوئی بھی سزا قیامت تک نہیں ہوتی۔ سزا کی ایک مدت ضرور ہوتی ہے۔ اور ہونی بھی چاہیے۔
محمداحمد
محمداحمد
زیک بھائی اس بات کی ووٹنگ کے ہمارے دوست تمیز والے ہیں یا نہیں۔ گنتی کے چار لوگوں کے علاوہ سب اُن کی اچھی عادت اور اخلاق کے قائل ہیں اور یہ بات محض دوستی اور برادری کی بنیاد پر بھی نہیں ہے بلکہ مذکورہ شخصیت کے کردار کے مطابق ہے ورنہ کلاس فیلو تو وہ ہمارے بھی نہیں رہے یہیں محفل پر ہی جان پہچان ہوئی ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
ہم اپنے دوست کے لئے کوئی رعایت نہیں مانگ رہے جو وہ معافی تلافی کریں کیونکہ ایسا کرنا یا نہ کرنا اُن کا ذاتی معاملہ ہے۔ ہم تو یہ کہتے ہیں کہ اُن کی ریٹنگ کی آزادی کب تک سلب رہے گی اور طریقہ کار کیا ہے؟
عثمان
عثمان
محمداحمد معافی ، سزا کی تو میں نے بات ہی نہیں کی اور نہ ایسی بات کا مجھے کوئی حق ہے۔ انتظامیہ کا کام انتظامیہ جانے۔ میں نے محض آپ کے "جمہوری" تبصرے کی بابت تبصرہ کیا ہے۔
آپ صاحب کہے بغیر مجھے مخاطب کر سکتے ہیں۔
با ادب
با ادب
کہیں بھی کوئی نیکی اور صلاح کی بات کرے کچھ لوگوں نے وطیرہ اختیار کر لیا ہے اس کی مخالفت کرنا. ۔ ۔اللہ سب کو ہدایت دے
زیک
زیک
تمیز کے بارے متاثرین سے کبھی پوچھا؟

طریقہ کار سادہ ہے۔ جن کی ریٹنگ سلب ہے وہ انتظامیہ سے درخواست کریں اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کا یقین دلائیں۔

قیامت تک کا تو علم نہیں لیکن محفل پر مختلف ایکشن عارضی اور مستقل دونوں ہوتے ہیں۔
با ادب
با ادب
تو کون؟ میں خواہ مخواہ
با ادب
با ادب
کوئی اپنے دوست کی بات کرے ہی کیوں. وہ ہمارا دشمن ہے
زیک
زیک
لگتا ہے آپ کی رشتہ داری ہے
Top