اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ایسا ممکن نہیں، کہ پلے سٹور پر اردو کیبورڈ وافر مقدار میں موجود ہیں۔ :)
اور دانشوروں کو اتنا استعمال تو آتا ہے۔ :p
محمداحمد
محمداحمد
یعنی آپ کا خیال ہے کہ جسے انگریزی نہیں آتی وہ دانشور نہیں ہو سکتا؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
محمد احمد بھائی وہ ٹینک ہوتا ہے سمجھداری کا ۔ ۔ ۔ :)
محمداحمد
عثمان
عثمان
کیا اینڈروائیڈ میں اردو کی بورڈ کی سہولت میسر نہیں ؟
Top