اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
واہ کیا بات ہے۔

دیکھے تو کم ہی ہیں لیکن بات ہوتی رہتی ہے ان لوگوں سے۔:) :) :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
میں تو کل ہی ملا ہوں۔ :)
اللہ تعالیٰ ان نوجوانوں کو دونوں جہان کی کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
محمداحمد
محمداحمد
واہ واہ


ماشاءاللہ۔ آپ خوش قسمت ہیں۔:)
ل
لئیق احمد
اگر اس شعر سے مراد وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے جینے کو جی چاہے تو وہ تو پھر اولاد ہوسکتی ہے۔
Top