اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ احساس بہت اہم ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
اول الذکر یا موخر الذکر؟ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
احساس تو اول الذکر ہی ہے. اپنی رویوں پر نظر رکھنا. ایک مشکل کام. :)
محمداحمد
محمداحمد
بلاشبہ! درست فرمایا آپ نے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
صاحب! یہ تضاد ہی تو زندگی کا حُسن ہے؛ ہمہ وقت سنجیدہ رہنے میں آخر کیا حکمت ہے؟ آپ کا ہر انداز ہمیں اچھا لگتا ہے ۔۔۔!!! چاہے آپ سنجیدہ ہوں یا غیر سنجیدہ ۔۔۔!!!
محمداحمد
محمداحمد
:) بہت شکریہ فرقان بھائی ! یہ آپ کی محبت ہے۔
فہد اشرف
فہد اشرف
آدمی سنجیدہ ہو کر کیا کرے۔۔۔۔
اے خان
اے خان
ہر وقت سنجیدہ رہنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے.
محمداحمد
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اول الذکر احساس موجود تو ہر دم رہتا ہے، شاید اب کہیں اور سے بھی مہمیز کیا جا رہا ہو۔ ؛)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔! چوہدری صاحب! اب پتہ لگا کہ آپ جیسے لوگ ہی میری غیر سنجیدگی کا اصل سبب ہیں۔ :) :) :)

اب ایسی باتوں کے جواب میں بندہ قائدِ اعظم کئے چودہ نکات تو سُنانے سے رہا۔ :) :) :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
نہیں جی، آپ سنائیں دو بار سنائیں۔ سانوں کیہڑا اثر ہونا اے۔
اے خان
اے خان
میں تھوڑی دیر کے لیے سنجیدہ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں
Top