اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ٹرن ٹرن۔زبردست
محمداحمد
اے خان
اے خان
احمد بھیا نظر نہ لگائیں
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اے خان بھیا آپ نے جو پوز بنایا ہوا ہے نظر نہ لگے تو اور کیا لگے :پ
احمد بھیا کی تو ابھی ابھی شادی ہوئی ہے ۔ ان کو تو ہر طرف محبت ہی نظر آنی ہے :ڈی
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اب محفل کے شعراء خاموش ہو جائیں گے تو نثر نگار ہی محبت کو زیرِ بحث لائیں گے۔ :)
اے خان
اے خان
ہاہاہاہا عامر بھیا مجھے نظر لگے یا نہ لگے لیکن آپ چہرے سے ہاتھ ہٹادیں تو آپ کو نظر ضرور لگے گی.
اے خان
اے خان
احمد بھیا آپ بھی اپنی تصویر لگائیں نا. وہ سوٹ والی. بہت پیاری ہے.
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
پنجابی میں کہتے ہیں کہ " منہ تھلے ڈِ گ پیندا اے ۔ ایس واسطے سہارا دِتا اے ہتھ نال " :پ
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
دونوں ہی مفکرِ محفل بننے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ارے ہم کون ہوتے ہیں نظر لگانے والے۔ :) ویسے پہلی والی پوسٹ میں تو کافی الارمنگ سچویشن ہو گئی تھی۔ خیر سنبھل گئی۔ دوسری میں امکانات کم ہیں۔ :) :) :)
اے خان
اے خان
ہاہاہاہا اور تابش بھائی آپ چہرے پر مسکان کیسے لاتے ہیں. میں تصویر میں چہرے پر مسکان لانے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آتی ہی نہیں
Top