اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
بڑی یادداشت اے جی
اے خان
اے خان
چوہدری جی ہر شام بادام کھاتے ہیں. یادداشت تو تیز ہونی ہے
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
چال یاد رکھنے کے لیے ؟
اے خان
اے خان
نہیں جی یادداشت تیز رکھنے کے لیے

:):):)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
چال یاد رکھنے کے لیے اچھی یادداشت ضروری ہے اور اچھی یادداشت کے لیے بادام۔ چلو کوئی گل نہیں خان صاحب
راحیل فاروق
راحیل فاروق
کس کا شعر ہے یہ، چھوٹے خان؟
Top