اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یعنی عبقری ہونے کےلئے نیم پاگل ہونا ضروری ہے۔
با ادب
با ادب
بالکل. ۔جو پاگل پن سے واقف نہیں وہ بلندیوں سے واقف نہیں.
با ادب
با ادب
بڑی باریک نظر رکھتے ہیں اچھے پاگل
پاگلو! بات کی تہہ کو نہیں پہنچے؟ پاگل
(یعقوب آسی. )
محمداحمد
محمداحمد
یعنی ہمارا کوئی چانس نہیں ہے۔ :)
با ادب
با ادب
یہ تو اب آپ۔کو خود سے سوال۔کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ کو بلندیوں کی کتنی تمنا ہے
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو اپنی مٹی سے ہی جڑے رہنا چاہتے ہیں۔ :)
Top